Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

امت مسلمہ کی قیادت پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، فواد چوہدری

Now Reading:

امت مسلمہ کی قیادت پاکستان کی بڑی کامیابی ہے، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عالمی سطح پر امت مسلمہ کی قیادت کرنا پاکستان کی بڑی کامیابی ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے اڑتالیسویں اجلاس کے موقع پر ویڈیو کے ذریعے پیغام جاری کیا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ اس وقت او آئی سی کا اجلاس جاری ہے جس میں 32 وزرا خارجہ موجود ہیں اور 700 سے زائد وفد موجود ہے۔

 ان کا کہنا تھا کہ امت مسلمہ کے تمام تر مسائل اس اجلاس میں زیر بحث آئیں گے جو کہ موجودہ حکومت کی بہت بڑی کامیابی ہے کہ تین مہینے میں دوسری او آئی سی کانفرنس منعقد کی گئی ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ اس اجلاس میں شرکت کے لئے آج جتنے بھی وفود پاکستان میں موجود ہیں وہ پاکستان کے موجودہ سیاسی حالات کو نظر انداز کر کے آئے ہیں جو کہ کانفرنس کی کامیابی ہے۔

اس کے پیش نظر اپوزیشن پارٹی خصوصاً دو لوگوں کو مبارک باد دیتا ہوں جنہوں نے پوری کوشش کی کہ یہ کانفرنس ناکام ہو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
افواج پاکستان اور شہدا سے اظہاریکجہتی، طلبا و اساتذہ کی جی ایچ کیو آمد
24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں، تحقیقی رپورٹس
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر