Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی کا مئی کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا اعلان

Now Reading:

پی ٹی آئی کا مئی کے آخری ہفتے میں لانگ مارچ کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے مئی کے آخری ہفتےمیں لانگ مارچ  کا اعلان کردیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے ویڈیو پیغام میں کہا  کہ  مئی کے آخر میں لانگ مارچ کی کال  دیں گے اور یہ صرف پی ٹی آئی والوں کے لیے نہیں بلکہ پورے پاکستان کے لیے ہے۔

انہوں نے کہا کہ اسلام آباد لانگ   مارچ پاکستان کی تاریخ کا سب سےبڑا مارچ ہوگا۔

چیئرمین پی ٹی آئی نے کہا کہ  موجودہ وزیراعظم پر نیب اور ایف آئی اے میں کرپشن کے کیسز  ہیں، کابینہ میں 60فیصد لوگ ضمانت پر ہیں۔

عمران خان کا کہنا تھا کہ  سازش کے تحت کرپٹ ترین لوگوں کو ہم پر مسلط کیا گیا ہے۔پاکستان کا فیصلہ پاکستان کے عوام کریں گے۔

Advertisement

انہوں نے مزید کہا کہ  چاند رات کو تمام پاکستانی نوجوان پاکستانی پرچم لے کر نکلیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایف بی آر کا کریڈٹ کارڈ ہولڈرز کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
خضدار؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندوستان کے 14 سے زائد دہشت گرد ہلاک، درجنوں زخمی
طوفان شکتی کی شدت میں مزید اضافہ، کراچی سے 390 کلومیٹر دور، سمندر میں طغیانی کا امکان
ن لیگ، پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے میں تاحال ناکام
پی آئی اے نے برطانوی آپریشن کا باضابطہ اعلان کردیا
پاکستان ہمیشہ سے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا رہا ہے اور ہمیشہ ان کا ساتھ دیتا رہے گا، وزیرِ اعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر