Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

غداری اور کفر کے فتوے قبول نہیں کریں گے، طاہر اشرفی

Now Reading:

غداری اور کفر کے فتوے قبول نہیں کریں گے، طاہر اشرفی

علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ غداری اور کفر کے فتوے قبول نہیں کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق علامہ طاہر اشرفی نے کراچی میں علاقائی امن کانفرنس  سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پیغام پاکستان نے امن کا پیغام دے کر نوجوانوں کو دہشتگرد بننے سے بچایا۔

انہوں نے کہا کہ کوئی غلط فہمی میں نہ رہےکہ قوم کے دل میں فوج کی نفرت پیدا کی جاسکتی ہے اور جو یہ سمجھتے ہیں کہ پاکستان کی قوم اور فوج کو آپس میں متصادم کروادیں گے، ان کو ہماری لاشوں پر سے گزرنا ہوگا۔

طاہر اشرفی نے یہ بھی کہا کہ پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈے کے تانے بانے اسرائیل، بھارت سے ملتے ہیں، نوجوان نادانستہ طور پر پروپیگنڈے کا شکار ہورہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایک مخصوص طاقت چاہتی ہے کہ قوم اور فوج میں دوریاں پیدا کرے لیکن وہ دن دور نہیں جب فرقہ پرستی اور نفرت ختم ہوگی۔

Advertisement

ان کا کہنا تھا کہ آصف زرداری اور دیگر سیاستدانوں سے کہتا ہوں، مل بیٹھیں، غیرجانبدار انتخابی نظام ضروری ہے۔

علامہ طاہر اشرفی کا مزید کہان تھا کہ غداری اور کفر کے فتوے قبول نہیں کریں گے جبکہ ملک میں فساد پیدا نہیں ہونے دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر