Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا

Now Reading:

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا
عمران خان

عمران خان کی اسلام آباد میں خودکش دہشت گردانہ حملے کی شدید لفظوں میں مذمت

الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کے مخالف بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے پیمرا سے ریکارڈ مانگ لیا ہے۔

بول نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے لگائے گئے الزامات کا نوٹس لے لیا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان سے الزامات کے ثبوت مانگنے کا فیصلہ کیا ہے، اس حوالے سے الیکشن کمیشن نے پیمرا سے 2 روز قبل عمران خان کے پشاور میں کئے گئے خطاب کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا ہے۔

پیمرا سے ریکارڈ موصول ہونے کے بعد الیکشن کمیشن عمران خان کو نوٹس جاری کیا جائے گا۔

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ، تحریک انصاف کراچی کے رہنما خرم شیر زمان اور سینیٹر اعجاز چوہدری کے بیان کا ریکارڈ بھی طلب کرلیا ہے۔

Advertisement

واضح رہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے 2 روز قبل پشاور میں کارکنوں سے خطاب کیا تھا جس میں انہوں نے الیکشن کمیشن اور چیف الیکشن کمشنر پر تنقید کی تھی۔

عمران خان نے کہا تھا کہ چیف الیکشن کمشنر جانبدار ہے، وہ پی ٹی آئی کو خراب کرنے کا کوئی موقع جانے نہیں دیتے۔

Advertisement
Advertisement

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
کے الیکٹرک نے 9 ماہ کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ مانگ لی
کل بانی پی ٹی آئی چیئرمین پی اے سی کا نام فائنل کردیں گے، بیرسٹرگوہر
پاسپورٹ بنوانے والوں کے لئے بڑی خبر آگئی
پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بڑی خبر آگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر