Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کابینہ میں بی این پی کے وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا

Now Reading:

کابینہ میں بی این پی کے وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا
کابینہ میں بی این پی کے وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا

وزیر اعظم شہباز شریف نے ابھی تک وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی کو کوئی قلمدان تفویض نہیں کیا۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ میں شامل وزیر مملکت میر ہاشم نوتیزئی کے ساتھ ہاتھ ہوگیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بی این پی مینگل کے رکن قومی اسمبلی اور وزیر اعظم شہباز شریف کی کابینہ میں وزیر مملکت میر ہاشم نوتیزئی کو حلف اٹھانے کے بعد زبانی طور پر پاور ڈویژن کے قلمدان کا پیغام ملا تھا۔

حلف لینے کے بعد ہاشم نوتیزئی نے توانائی ڈویژن پہنچ کر چارج لے لیا، وہ دو دن تک دفتری امور کے لئے جاتے بھی رہے لیکن ان کے قلمدان کا باقاعدہ نوٹی فکیشن ہی جاری نہیں ہوا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ قلمدان نہ ملنے پر ہاشم نوتیزئی کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا ، پاور ڈویژن نے ہاشم نوتیزئی کے لئے کابینہ ڈویژن سے منگوائی گئی گاڑی بھی واپس کردی۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے ابھی تک وزیر مملکت ہاشم نوتیزئی کو کوئی قلمدان تفویض نہیں کیا۔

Advertisement

واضح رہے کہ ہاشم نوتیزئی نے کابینہ کی تشکیل کے دوسرے مرحلے میں وزیر مملکت کا حلف اٹھایا تھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
کل جماعت اسلامی گندم کی خریداری کے معاملے پر احتجاج کرے گی، حافظ نعیم الرحمان
پاکستانی حجاج کیلئے حج ایپ متعارف
پاکستان کا خلائی سفر ایک بار پھر شروع!
آئی ایم ایف نے پاکستان کو جنگ زدہ ملک بنا دیا ہے، شعیب شاہین
صدرآصف زرداری سے آزادکشمیر کے وزیراعظم انوارالحق کی ملاقات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر