Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

الیکشن کمیشن نے پرائزئیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر نوٹس لے لیا

Now Reading:

الیکشن کمیشن نے پرائزئیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر نوٹس لے لیا
پرائزئیڈنگ افسر کو تھپڑ

الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے پرائزئیڈنگ افسر کو تھپڑ مارنے کے معاملے پر نوٹس لے لیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے پہلے مرحلے کے دوران غلام  محمد جونیجو نامی شخص نے پولنگ اسٹیشن میں گھس کر پرائیزانڈنگ افسر کو تھپڑ مارا جو کہ محکمہ صحت میں  سولہ گریڈ کا ملازم  ہے۔

واقعہ تھر کی تحصیل اسلام کوٹ کے گاؤں ماجھٹی کی پولنگ اسٹیشن پر  پیش آیا جس پر ایکشن لیتے ہوئے صوبائی الیکشن کمیشن ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر سمیت ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر سے بھی رپورٹ طلب کرلی ہے۔

اس واقعے کی ویڈیو کافی تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی نظر آرہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ غلام محمد جونیجو پریزائیڈنگ افسر کے ساتھ بحث کرتا ہے اور بعد میں تھپڑ بھی مارتا  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
یونیورسٹی آف سرگودھا کا فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ میں بدل گیا
ڈی آئی خان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن
وزیر خارجہ اسحاق ڈار نائب وزیراعظم مقرر
مصری شاہ میں سب انسپکٹر کا قتل، وزیراعلیٰ پنجاب نے نوٹس لے لیا
معروف پاکستانی سیاستدان انتقال کرگئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر