Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کی توقع نہیں، پی ڈی ایم اے

Now Reading:

دریاؤں میں اونچے درجے کے سیلاب کی توقع نہیں، پی ڈی ایم اے
پنجاب میں ممکنہ سیلاب

پی ڈی ایم اے نے پنجاب میں ممکنہ سیلاب کا ہائی الرٹ جاری کر دیا

پی ڈی ایم اے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ دریاؤں میں 3 سے 9 اگست تک اونچے درجے کے سیلاب کی توقع نہیں  ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق محکمہ موسمیات کے مطابق 3 سے 9 اگست 2022 تک زیادہ بارشوں کی توقع نہیں ہے، اس دوران دریاؤں میں بھی اونچے درجے کے سیلاب کی توقع نہیں ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ ابھی تک دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق چل رہا ہے۔ پی ڈی ایم اے اور متعلقہ اداروں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے تیاریاں مکمل ہیں۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ  پرونشل کنٹرول روم سمیت 36 اضلاع کے ایمرجنسی آپریشن سنٹرز،/کنٹرول روم ہفتے کے ساتوں دن 24 گھنٹے فعال ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عوامی مسائل کا حل ترجیح ہے، ممکنہ وسائل ضرور فراہم کریں گے، مریم نواز
عوام کے لئے بڑی خوشخبری، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
وزیراعظم کی زیر صدارت وزارت منصوبہ بندی اور پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے امور پر اہم اجلاس
پاک چین وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر