Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

خیبر پختونخوا کو ابھی تک وفاق سے اپنے فنڈز نہیں ملے، وزیر خزانہ کے پی کے

Now Reading:

خیبر پختونخوا کو ابھی تک وفاق سے اپنے فنڈز نہیں ملے، وزیر خزانہ کے پی کے
تیمور سلیم جھگڑا

مفت آٹا دینے کے نام پر لوگوں کی تذلیل کی جارہی ہے، تیمور جھگڑا

وزیر خزانہ کے پی کے تیمورسلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا کو ابھی تک وفاق سے اپنے فنڈز نہیں ملے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خزانہ کے پی کے تیمورسلیم جھگڑا نے کہا کہ خیبر پختونخوا کو ابھی تک وفاق سے اپنے فنڈز نہیں ملے اس لیے آئندہ ہفتے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملاقات کا ارادہ ہے۔

 تیمور سلیم جھگڑا کا کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کا بڑا مسئلہ این ایچ پی کا فنڈ ہے، این ایچ پی فنڈ کے وفاقی معاہدہ پر اسحاق ڈار کے ہی دستخط ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مالی معاملات پر وفاق اور خیبرپختونخوا حکومتوں کے درمیان سیاست کے حق میں نہیں۔

Advertisement

تیمور سلیم جھگڑا کا مزید کہنا تھا کہ خیبرپختونخوا کے دیوالیہ ہونے کا کوئی خطرہ نہیں کیونکہ صوبے دیوالیہ نہیں ہوتے بلکہ صوبوں کو وفاق سے ان کے حصے کے فنڈز ملتے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
یونیورسٹی آف سرگودھا کا فٹ بال گراؤنڈ میدان جنگ میں بدل گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر