Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

نصرت بھٹو کی ملک، عوام اور جمہوریت کیلئے جدوجہد بے مثال ہے، آصف زرداری

Now Reading:

نصرت بھٹو کی ملک، عوام اور جمہوریت کیلئے جدوجہد بے مثال ہے، آصف زرداری
آصف زرداری

نوجوان بلاول بھٹو کا ساتھ دیں وہ انہیں مایوس نہیں کریں گے، آصف زرداری

آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی ملک ،عوام اور جمہوریت کیلئے جدوجہد بے مثال ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری نے مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی برسی پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کی ملک ،عوام اور جمہوریت کیلئے جدوجہد بے مثال ہے جبکہ مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو ملک ،عوام اور جمہوریت کیلئے قربانیوں کی ایک تاریخ ہے۔

انہوں نے کہا کہ بیگم نصرت بھٹو نے وقت کے آمروں اور غاصبوں کا بہادری سے مقابلہ کیا، مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو نے آئین اور جمہوریت کی بحالی کیلئے مفاہمت کی فلاسفی دی۔

سابق صدر آصف علی زرداری نے مزید کہا کہ 18 ویں آئینی ترمیم مادر جمہوریت بیگم نصرت بھٹو کے خواب کی تعبیر ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مشکل وقت سے نکلنے کیلئے نجی شعبے کو آگے نکلنا ہوگا، وزیر خزانہ
سعودی حکومت کیساتھ تجارتی معاہدے کامیابی سے تکمیل تک پہنچیں گے، گورنر سندھ
عظمی بخاری کا ماؤں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
چکی مالکان نے کمشنر کراچی کے مقرر کردہ ریٹ مسترد کردیے
وزیراعلیٰ بلوچستان وکیل بنے کے بجائے جج بن کر فیصلہ کریں، امیر جماعت اسلامی
پنجاب حکومت کی بڑی کامیابی: نان روٹی ایسوسی ایشن 15 روپے کی روٹی فروخت کرنے پر رضا مند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر