Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اب صرف الیکشن کا اعلان ہونا چاہیے، عمران اسماعیل

Now Reading:

اب صرف الیکشن کا اعلان ہونا چاہیے، عمران اسماعیل

عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اب صرف الیکشن کا اعلان ہونا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ‏حکومت نے کمیٹی کو بھی شاید کابینہ سمجھ لیا ہے جو میمبران بڑھتے جارہے ہیں۔

سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مزید کہا کہ مذاکرات نہیں اب صرف الیکشن کا اعلان چاہیے، اب فیصلہ عوام نے کرنا ہے اور اسی ملک میں کرنا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایس آئی ایف سی کا مقصد کسی ادارے کی جگہ لینا یا قبضہ کرنا نہیں،  آئی ایس پی آر
بھگوڑے عادل راجہ کے خلاف پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن میں شکایت درج
وزیراعلیٰ پنجاب نے لیپ ٹاپ اسکیم کی منظوری دیدی
ٹیکس کی بنیاد وسیع کرنے کیلئے تاجر دوست اسکیم کو کامیاب بنائیں گے، وزیر خزانہ
9مئی کے واقعات میں ملوث عناصر کو قرار واقعی سزا دی جائے گی، وزیراعظم
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز میں اجلاس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر