Advertisement
Advertisement
Advertisement

کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق

Now Reading:

کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار جاں بحق
فائرنگ

 

کوئٹہ میں پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک  پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق  کوئٹہ کے ضلع پشین میں پولیو ٹیم پر فائرنگ کا افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے، جس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق ہوگیا ہے۔

ڈی سی پشین کا کہنا ہے کہ جاں بحق اہلکار کی شناخت حوالدار محمد ہاشم کے نام سے ہوئی ہے جبکہ مقتول محمد ہاشم کلی تراٹہ میں پولیو ٹیم کے ہمراہ ڈیوٹی پر موجود تھے۔

ڈی سی پشین نے بتایا کہ علاقے کو گھیرے میں لیکر سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔

Advertisement

ڈی سی پشین کا مزید کہنا ہے کہ ڈی ایچ کیو پشین میں قانونی کارروائی کے بعد لاش پوسٹ مارٹم کیلئے کوئٹہ منتقل کردی گئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر