Advertisement
Advertisement
Advertisement

سعودی عرب جانے والے مسافر کے پیٹ سے منشیات برآمد

Now Reading:

سعودی عرب جانے والے مسافر کے پیٹ سے منشیات برآمد
منشیات

منشیات

 

سعودی عرب جانے والے مسافر کے پیٹ سے منشیات برآمد کرلی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اے این ایف کی جانب سے منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔

ترجمان اے این ایف کا کہنا ہے کہ اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر سعودی عرب  جانے والے مسافر کے پیٹ سے کیپسولز برآمد کرلیے گئے ہیں۔

ترجمان اے این ایف نے بتایا کہ بھکر کے رہائشی ملزم کے پیٹ سے 135 جبکہ خاتون سے 10 ہیروئن بھرے کیپسولز برآمد کیے گئے۔

Advertisement

اسکے علاوہ حیدر آباد میں ٹنڈو اللہ یار کے 2 رہائشی ملزمان سے10 کلو چرس برآمد کی گئی جبکہ اے این ایف اور ایف سی کی مشترکہ کارروائی کے دوران اورکزئی سے 16کلو 800 گرام چرس برآمد کرلی گئی ہے۔

ترجمان اے این ایف کا مزید کہنا ہے کہ ملزمان کو گرفتار کر کے انسدادِ منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
بھارت کے جنگی جنون پر پاکستان کی نامور شخصیات کا دوٹوک ردعمل
بھارتی جارحیت نے کراچی کے معذور نوجوان کو علاج سے محروم کر دیا
شمالی وزیرستان میں خارجی دہشت گردوں کی دراندازی ناکام، 54 خارجی دہشت گرد جہنم واصل
پاک بحریہ کا بروقت ایکشن، بھارتی طیارہ بردار بحری جہاز پسپا کر دیا گیا
وزیراعلیٰ پنجاب کا پاکستان کی پہلی تیز ترین 'بلٹ ٹرین' چلانے کا فیصلہ
’’پاکستان سندھ طاس معاہدے سے متعلق بھارت کو موزوں وقت پر جواب دے گا‘‘
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر