Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

آرمی چیف کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

Now Reading:

آرمی چیف کا 5 ہفتوں بعد ریٹائر ہونے کا اعلان

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ فوج  اب سیاست میں کردار ادا نہیں کرے گی۔

ذرائع کے مطابق آرمی چیف نے سنیئر صحافیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میں ایکسٹینشن نہیں لوں گا،5 ہفتے بعد ریٹائرہوجاؤں گا۔

جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ  فیصلہ کرلیا ہے،پانچ ہفتے میں سامنے آجائے گا۔

واضح رہے کہ اس سے قبل بھی دورہ امریکہ کے دوران آرمی چیف نے اس جانب اشارہ کیا تھا کہ وہ مدت پوری ہونے پر سبکدوش ہوجائیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر