Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعظم کا من پسند افراد پر نوازشات کا سلسلہ اب تک جاری ہے، قاسم سوری

Now Reading:

وزیر اعظم کا من پسند افراد پر نوازشات کا سلسلہ اب تک جاری ہے، قاسم سوری
قاسم سوری

سابق ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف کا من پسند افراد پر نوازشات کا سلسلہ اب تک جاری ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں قاسم سوری نے کہا کہ وزیر اعظم نے پہلے فہد حسین کو اپنا معاون خصوصی بنایا اور اب ان کی اہلیہ عائشہ فہد حسین کو بھی عہدہ مل گیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ معاون خصوصی کی اہلیہ کو اسلام آباد کلب کی مینجمنٹ کمیٹی میں شامل کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر