Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کا معاملہ، پولیس اور حساس اداروں کی تحقیقات جاری

Now Reading:

عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کا معاملہ، پولیس اور حساس اداروں کی تحقیقات جاری

وزیرآباد میں لانگ مارچ کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کنٹینر پر فائرنگ کے معاملے پر پولیس اور حساس اداروں کی تحقیقات جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیرآباد کی پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اور حساس اداروں کی جانب سے   جائے وقوعہ سے تمام شواہد اکٹھے کر لئے گئے ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ گولیوں کے گیارہ خول ملے ہیں جس میں سے 9 خول پستول اور 2 بڑی گن کے ہیں۔

پولیس نے بتایا ہے کہ پستول سے زیادہ فائر ہوئے ہیں، بڑی گن سے کم فائر کِے گئے ہیں جس میں کل 13 افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب میں خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا
انسداد دہشت گردی کے لیے پاک ایران سرحد پر لائزون آفیسرز کی تقرری
افلاطون کے فیصلوں کی سزا عوام کو مل رہی ہے، احسن اقبال
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر