Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لندن میں اہم اجلاس، عام انتخابات مقررہ وقت پر کرائے جانے کا فیصلہ

Now Reading:

لندن میں اہم اجلاس، عام انتخابات مقررہ وقت پر کرائے جانے کا فیصلہ
اہم اجلاس

لندن میں ن لیگ کے اہم اجلاس کے دوران عام انتخٓبات مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق قائد مسلم لیگ ن محمد نواز شریف اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت پارٹی کا لندن میں اجلاس منعقد ہوا۔

دوران اجلاس پی ٹی آئی کے لانگ مارچ پر تفصیلی مشاورت کرتے ہوئے نواز شریف نے لانگ مارچ کے شرکاء کو کسی صورت اسلام آباد میں داخل نہ ہونے دینے کی ہدایت کی ہے۔

اس حوالے سے اجلاس مین متفقہ رائے دیتے ہوئے کہا گیا کہ کسی کو ریاست کو کوئی نقصان پہنچانے کی اجازت نہیں دی جائے گی، ریاست کسی سے بلیک میل نہیں یو گی اور نہ کسی کے آگے گھٹنے ٹیکے گی۔

علاوہ ازیں اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ عام انتخابات اپنے مقررہ وقت پر ہی ہوں گے۔

Advertisement

اجلاس میں شہباز شریف نے پی ٹی آئی سے بیک ڈور ہونے والے مذاکرات بارے شرکا کو بریفنگ بھی دی۔

اجلاس کے دوران مسلم لیگ ن کی قیادت کا نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے لئے مختلف ناموں پر غور کرتے ہوئے ایک نام فائنل کرلیا جس کا اعلان آئندہ چند روز میں کردیا جائیگا۔

خیال رہے کہ چند بڑے اور اہم فیصلوں پر اہم مشاورت کے لئے وزیراعظم شہباز شریف کل لندن پہنچے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے ڈیزائن میں نقائص، ذمہ داروں کے تعین کیلئے کمیٹی کا اعلان
پنجاب حکومت کا الیکٹرک بسوں سے متعلق بڑا اعلان
قومی اسمبلی میں تلخ کلامی پر طارق بشیر چیمہ نے زرتاج گل سے معافی مانگ لی
سپریم کورٹ نے فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر از خود نوٹس لے لیا
بیٹے نے شر پسندوں کے عزائم خاک میں ملا دیے، والد شہید سب انسپکٹر عدنان قریشی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر