Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیر اعلیٰ سندھ سے ایم کیو ایم کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، تعلق مزید بہتر کرنے پر اتفاق

Now Reading:

وزیر اعلیٰ سندھ سے ایم کیو ایم کے اعلیٰ سطح وفد کی ملاقات، تعلق مزید بہتر کرنے پر اتفاق

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ایم کیو ایم کے اعلیٰ سطح وفد نے ملاقات کی جس میں تعلق مزید بہتر کرنے پر اتفاق ہوا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس میں ایم کیو ایم اور پیپلز پارٹی کے درمیان ورکنگ رلیشن شپ کو مزید بہتر کرنے پر اتفاق ہوا ہے۔

اجلاس میں کراچی کے ترقیاتی منصوبوں اور شدید بارشوں سے متاثرہ انفراسٹرکچر کی تعمیر نو پر بھی بات چیت ہوئی ہے، دونوں جماعتوں نے شہر کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

ایم کیو ایم کے وفد میں خالد مقبول صدیقی، گورنر سندھ کامران ٹیسوری، فیصل سبزواری، خواجہ اظہار، فروغ نسیم اور وسیم اختر شامل تھے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ کے ساتھ صوبائی وزیر سعید غنی، شرجیل میمن، وقار مہدی اور مرتضیٰ وہاب شامل تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر