Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسکولوں میں ہفتہ وار 3 چھٹیوں کا فیصلہ

Now Reading:

اسکولوں میں ہفتہ وار 3 چھٹیوں کا فیصلہ

لاہورمیں اسموگ بڑھنے کے باعث پنجاب حکومت  نے اسکولوں سے متعلق بڑا فیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق  صوبائی دارالحکومت لاہورمیں اسموگ بڑھنے کے باعث  اسکولوں میں ہفتہ وار تین چھٹیوں کا فیصلہ کیا ہے ۔

لاہور میں اسموگ کے باعث اتوارکی چھٹی کے ساتھ  ساتھ تمام اسکول جمعہ اورہفتہ کو بھی بندرہیں گے۔

اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  کی جانب سے چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری  کردیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ  ہفتہ وار 3 چھٹیاں تاحکم ثانی رہیں گی۔

واضح رہے کہ اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے لاہور ہائیکورٹ کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر