Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعلیٰ سندھ سے قطر کے قونصل جنرل کی ملاقات، فیفا ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ کروانے پر مبارکباد

Now Reading:

وزیراعلیٰ سندھ سے قطر کے قونصل جنرل کی ملاقات، فیفا ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ کروانے پر مبارکباد
فیفا ورلڈ کپ

وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے قطر کے قونصل جنرل کو فیفا ورلڈ کپ کے میگا ایونٹ کروانے پر مبارکباد پیش کی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے قطر کے قونصل جنرل مشال محمد الانصاری کی ملاقات  ہوئی ہے۔

 

اس حوالے سے ترجمان کا کہنا تھا کہ ملاقات کے دوران لیاری میں بڑی اسکرین پر فوٹبال اور شائقین کی پرجوش ہونے پر گفتگو کی گئی جبکہ وزیراعلیٰ سندھ نے بتایا کہ وہ خود بھی وہاں (لیاری ) میچ دیکھنے گئے تھے۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ وزیر اعلیٰ سندھ نے بتایا کہ  لیاری کے نوجوان، بزرگ اور بچے ہزاروں کی تعداد میں میچ دیکھتے ہیں تاہم ورلڈ کپ کے بعد لیاری فوٹبال ٹیم کاقطر اسٹیڈم میں میچ کروانے کا پلان کررہے ہیں۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ نے اپنے خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا چاہتا ہوں لیاری کی ٹیم قطر کے مقامی ٹیم کے ساتھ میچ کھیلے تاہم ملاقات میں میچ کھیلنے سے متعلق منصوبے کو آخری شکل دینے پر اتفاق  کیا گیا ہے۔

ترجمان کے مطابق اس موقع پر قونصل جنرل کی وزیراعلیٰ سندھ کو قطر کے قومی دن کے موقع پر دعوت کی پیشکش بھی کی جبکہقونصل جنرل نے وزیراعلیٰ سندھ کو قطرورلڈ کپ کی آفیشل کیپ اور سوونئر پیش کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسمین راشد کا جیل سے چیف جسٹس پاکستان کے نام خط
ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری نے آئین توڑا ان پر بھی آرٹیکل 6 لگنا چاہیے، خواجہ آصف
صدر مملکت کا بوسنیا ہرزیگووینا کے ساتھ تجارتی اور کاروباری تعلقات فروغ دینے پر زور
شیخ وقاص اکرم پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے لاعلم نکلے
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر