Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمارا اتحاد قائم اور دائم ہے اور ہمیشہ رہے گا؛ مونس الٰہی کی عمران خان سے ملاقات

Now Reading:

ہمارا اتحاد قائم اور دائم ہے اور ہمیشہ رہے گا؛ مونس الٰہی کی عمران خان سے ملاقات
عمران خان اور پرویز الٰہی

مونس الٰہی کی عمران خان سے ملاقات؛ دونوں رہنماؤں کا ساتھ چلنے پر اتفاق

مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الٰہی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کر کے والد کے متنازع بیانات کو رد کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے ساتھ چلنے پر اتفاق کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق مونس الہی نے عمران خان سے زمان پارک میں ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس میں مرکزی رہنما فواد چوہدری بھی موجود تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ملاقات کے دوران عمران خان نے پرویز الٰہی کے بیانات پر مونس الٰہی سے شکوہ کیا جس پر انہوں نے والد کے متنازع بیانات کو رد کرتے ہوئے عمران خان کو مکمل اعتماد میں لیا اور کہا کہ ہم آپ کے ساتھ رہیں گے۔

مزید پڑھیں؛ عمران خان نے کہا اسمبلی توڑو، ہم نے فوری حامی بھر لی، پرویزالہیٰ

فواد چوہدری نے بھی مونس الٰہی سے کان میں شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری یار انج نا کریا کرو۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ ن لیگ سے کسی صورت اتحاد نہیں ہو سکتا، مونس الٰہی

 

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
وزیراعظم کا درابن آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
اسلامی نظریاتی کونسل کا ودہولڈنگ ٹیکس سے متعلق مؤقف میں یوٹرن، حتمی فیصلہ مؤخر
ای سی سی کا استعمال شدہ گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دینے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر