Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان پر قاتلانہ حملے کا معاملہ، جے آئی ٹی کا فیصل واوڈا کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

Now Reading:

عمران خان پر قاتلانہ حملے کا معاملہ، جے آئی ٹی کا فیصل واوڈا کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ
فیصل واوڈا

سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عمران خان پر قاتلانہ حملے کے معاملے پر تشکیل دی جانے والی جے آئی ٹی نے فیصل واوڈا کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

پنجاب حکومت نے فیصل واوڈا کو شامل تفتیش کرتے ہوئے پیش ہونے کی ہدایت کر دی ہے  جبکہجے آئی ٹی نے فیصل واوڈا کو کل ریکارڈ سمیت پیش ہونے کی ہدایت کی  ہے۔

جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے سانحہ وزیر آباد سے متعلق تفتیش میں فیصل واوڈا کو طلب کیا ہے کیونکہ انہوں  نے آزادی مارچ میں خون خرابہ ہونے سے متعلق بیان دیا تھا تاہم فیصل واوڈا کو تمام دستاویزات، قومی شناختی کارڈ کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کردی  ہے۔

Advertisement

اسکے علاوہ یاسمین راشد ،حماد اظہر ،فیصل جاوید ،عمران اسماعیل، عمر سرفراز چیمہ، فیصل جاوید سمیت 35 افراد کو طلب کر لیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر