Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات، جے آئی ٹی نے تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا

Now Reading:

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات، جے آئی ٹی نے تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا
عمران خان

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے سلسلے میں جے آئی ٹی نے تفتیش کا دائرہ وسیع کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کے لئے حماد اظہر اور فیصل جاوید سمیت 35 افراد  کو طلب کرلیا گیا ہے۔

دوسری جانب لانگ مارچ میں خون خرابے کا بیان دینے والے منحرف رہنما فیصل واوڈا کو بھی دستاویزات سمیت بلایا گیا ہے۔

جوائنٹ انویسٹیگیشن ٹیم نے سانحہ وزیر آباد سے متعلق تفتیش میں فیصل واوڈا کو طلب کیا ہے کیونکہ انہوں  نے آزادی مارچ میں خون خرابہ ہونے سے متعلق بیان دیا تھا تاہم فیصل واوڈا کو تمام دستاویزات، قومی شناختی کارڈ کے ساتھ پیش ہونے کی ہدایت کردی  ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری، 16 نشستیں جیت لیں
اقوام متحدہ میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا خطاب، غیر منصفانہ مالیاتی نظام اور قرض بحران پر کڑی تنقید
وزیراعظم اور سری لنکن صدر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو نئی جہت دینے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ کا درابن میں کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
بی ڈو نیویگیشن نظام پاکستان کی ترقی کا نیا سنگِ میل ہے، احسن اقبال
صدر مملکت کی درابن میں سیکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن پر مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر