Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کی جیلوں میں 750 غیر ملکی قیدی سزائیں مکمل کرنے کے باوجود قید

Now Reading:

پاکستان کی جیلوں میں 750 غیر ملکی قیدی سزائیں مکمل کرنے کے باوجود قید
غیر ملکی قیدی

پاکستان کی جیلوں میں 750 غیر ملکی قیدی سزائیں مکمل کرنے کے باوجود قید ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان بھر کی جیلوں میں مختلف مقدمات میں  ایک ہزار 444 غیر ملکی قیدی موجود ہیں۔

مزید پڑھیں: اڈیالہ جیل میں قیدی پر تشدد کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا بڑا حکم

صوبہ  سندھ کی جیلوں میں سب سے زیادہ 1171 غیر ملکی قیدی موجود ہیں  جن میں سے 688 غیر ملکیوں کو  اپنی سزائیں مکمل کرنے کے باوجود  رہا نہیں کیا گیا۔

 پنجاب کی جیلوں میں 122 غیر ملکی قیدی ہیں جن میں سے 49 سزائیں مکمل کرنے کے باوجود قید ہیں۔

Advertisement

مزید پڑھیں: میرٹ پر پورا اترنے والے قیدیوں کو قانون کے تحت رہائی کا حق ہے، راجہ بشارت

بلوچستان کی جیلوں میں 109 غیر ملکی قیدیوں میں سے   13 سزائیں مکمل کرنے کے باوجود قید ہیں جبکہ  خیبر پختونخواہ کی جیلوں میں 42 غیر ملکی قید ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
صدر مملکت نے ہاکی ٹیم کی سلطان اذلان شاہ کپ میں شاندار کارکردگی کو سراہا
علی امین گنڈا پور لڑنے کی بجائے اپنی کارکردگی پر توجہ دیں، فیاض الحسن چوہان
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر