Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہر الیکشن میں دھاندلی کے باوجود پی ٹی آئی نے جیت سمیٹی، شفقت محمود

Now Reading:

ہر الیکشن میں دھاندلی کے باوجود پی ٹی آئی نے جیت سمیٹی، شفقت محمود
شفقت محمود

شفقت محمود

پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے کہا ہے کہ ہر الیکشن میں دھاندلی کے باوجود پی ٹی آئی نے جیت سمیٹی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رہنما شفقت محمود نے ڈور ٹو ڈور مہم کی تقریب سے خطاب اور میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے عوام تحریک انصاف کیساتھ کھڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گس ببیٹھئیے انتخابات کیوں نہیں کرواتے، کیوں کہ وہ جانتے ہیں کہ ہار انکا مقدر ہے جبکہ ہر الیکشن میں دھاندلی کے باوجود پی ٹی آئی نے جیت سمیٹی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے دھاندلی کی ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ جب تک ان کے کیسز ختم نہیں ہوتے یہ الیکشن کرانا نہیں چاہتے، شفقت محمود 

Advertisement

شفقت محمود نے کہا کہ خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلی میں نووے دنوں میں انتخابات کے بعد دو تہائی سے آئیں گے۔

انہوں نے کہا کہ کٹھ پتلی حکومت نے آٹھ ماہ میں ملک کی تباہی پھیری ہے اور اس حکومت نے ملک کا دیوالیہ نکال دیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں؛ جمہوری نظام سے ہی ملک کے مسائل حل ہو سکتے ہیں، شفقت محمود

پی ٹی آئی رہنما شفقت محمود نے مزید کہا کہ الیکشن کمیشن کا کردار گزشتہ پانچ چھ ماہ سے ہماری جماعت کے خلاف رہا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
دوحہ میں شہید ہونے والے کون تھے ؟ نماز جنازہ و تدفین، امیرقطر کی شرکت
پابندی کے باوجود بھارت سے پاکستان کی درآمدات میں اضافہ
ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا
حب ڈیم مکمل بھر گیا،قابل استعمال ذخیرہ 6 لاکھ 46 ہزار ایکڑفٹ ہوگیا
کراچی، کورنگی جانے والے راستوں پر شدید ٹریفک جام کا وزیر اعلیٰ نے نوٹس لے لیا
8 سال بعد گھریلو گیس کنکشنز کی پابندی ختم کردی گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر