Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پرویز مشرف کے انتقال پر صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس

Now Reading:

پرویز مشرف کے انتقال پر صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس
صدر اور وزیراعظم

پرویز مشرف کے انتقال پر صدر اور وزیر اعظم کا اظہار افسوس

صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

صدر مملکت نے سابق صدرپرویز مشرف کے ورثاء سے تعزیت کا اظہارِ کرتے ہوئے مرحوم صدر کیلئے دعائے مغفرت کی اور ورثاء کیلئے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔

دوسری جانب وزیراعظم شہباز شریف نے پرویز مشرف کی وفات پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔

شہباز شریف نے مرحوم کی مغفرت اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی بھی دعا کی۔

Advertisement

علاوہ ازیں چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے بھی پرویز مشرف کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق نیول چیف نے مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں: سروسز چیفس کا پرویز مشرف کے انتقال پر اظہار افسوس

نیول چیف نے مزید کہا کہ اللہ تعالیٰ جنرل پرویز مشرف مرحوم کے لواحقین کو صبر و جمیل عطا کرے۔

واضح رہے کہ سابق صدر اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف انتقال کر گئے ۔

 سابق صدر پرویز مشرف دبئی کے نجی اسپتال میں کافی عرصہ سے زیر علاج تھے، انکا انتقال امریکن اسپتال دوبئی میں ہوا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر