Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

کار سرکار میں مداخلت، پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری

Now Reading:

کار سرکار میں مداخلت، پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری
پی ٹی آئی

کار سرکار میں مداخلت، پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری

کار سرکار میں  مداخلت کے الزام میں پی ٹی آئی رہنماؤں کیخلاف مقدمات درج کرنے کے احکامات جاری کردیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی پیشی پر جوڈیشل کمپلیکس تھوڑ پھوڑ کے الزام تحریک انصاف کے رہنماؤں کیخلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات جاری ہوگئے ہیں۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ آئی جی اسلام آباد کو جوڈیشل کمپلیکس واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کر دی گئی اور واقعے کی بریفنگ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے  کہ سی سی ٹی وی کیمرہ اور اہلکاروں کو زبردستی پیچھے دھکیل کر کار سرکار مداخلت کی گئی  ہے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ  مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ رمنا میں درج کیا جائے گا جس میں مراد سعید ،علی نواز اعوان، عمران خان کے سیکورٹی انچارج احمد نیازی سمیت 32 لوگوں کو نامزد کیا جائیگا۔

ذرائع نے بتایا کہ مقدمہ درج کرکے آج ہی پی ٹی آئی رہنماؤں کو گرفتار کیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر