Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر کراچی میں دھند کا راج، حدنگاہ متاثر

Now Reading:

شہر کراچی میں دھند کا راج، حدنگاہ متاثر
کراچی

شہر کراچی میں دھند کا راج، حدنگاہ متاثر

شہر کراچی میں صبح سویرے دھند ہونے کے باعث حدنگاہ محدود ہوگئی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں مختلف مقامات پر صبح سویرے ہلکی دھند چھائی ہوئی ہے جبکہ شہر کا موجودہ درجہ حرارت 16 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ اس وقت شہر کے کھلے مقامات پر ہلکی دھند چھائی ہوئی ہے  جبکہ اس وقت شہر کے کھلے مقامات پر ہلکی دھند چھائی ہوئی ہے ۔

 

دوسری جناب محکمہ موسمیات نے آج شہر قائد سمیت سندھ بھر میں درجہ حرارت میں اضافہ  ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ سندھ کے مختلف علاقے تھرپارکر، بدین، ٹھٹھہ، عمر کوٹ، میرپور خاص میں 16 تا 19 فروری شدید گرمی ہوگی جبکہ اس دوران درجہ حرارت 35 تا 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے اور کراچی میں اس دوران درجہ حرارت 35 تا 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ ہوسکتا ہے۔

کراچی کا فروری میں اوسط درجہ حرارت 26 تا 28 ڈگری ہوتا ہے، ماہ فروری میں اس قسم کا موسم عموماً نہیں ہوتا ہے، موسمیاتی تغیر موسم میں شدت کا سبب بن رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سونے اور چاندی کے بھاؤ آج کیا رہے، قیمت میں ہوا مزید کتنا اضافہ؟
سانگھڑ: پسند کی شادی کرنے پر شوہر قتل، لڑکی اغوا، تین افراد زخمی
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، ملک کی معاشی اور سیاسی صورتحال پر غور
پاکستان اور قازقستان کی مشترکہ فوجی مشقیں "دوستریم–5" جاری
لیاقت علی خان کی دیانت اور جمہوری اصول آج بھی قوم کیلئے مشعلِ راہ ہیں، صدر مملکت
بطور قوم ہمیں غذائی تحفظ اور موسمیاتی چیلنجز کے مقابلے کے لیے متحد ہونا ہوگا، وزیراعظم
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر