Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

Now Reading:

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

عمرے کی ادائیگی کیلئے جانے والے زائرین کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سعودی حکومت نے عمرہ ویزا کے حامل زائرین کو مملکت کے تمام انٹرنیشنل ائیرپورٹس پر سفر کی اجازت دے دی ہے۔

اس سلسلہ میں جنرل اتھارٹی آف سول ایوی ایشن گاکا نے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اب تمام عمرہ زائرین کے لیے مملکت کے کسی بھی ائیرپورٹ پر آمد اور روانگی ممکن ہو سکے گی جبکہ ملکی و بین الاقوامی پروازیں عمرہ زائرین کے لیے کوئی بھی انٹرنیشنل ائیرپورٹ استعمال کر سکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی حکومت کا اہم اقدام، عمرہ زائرین کے لیے مفت بس سروس کا آغاز

Advertisement

سعودی ایوی ایشن کی طرف سے پروازوں کو نئے نوٹیفکیشن پر سختی سے عملدرآمد کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ خلاف ورزی کرنے والی ائیرلائنز کے خلاف سخت کارروائی کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ اس قبل عمرہ ویزہ والے مسافر صرف جدہ اور مدینہ ائیرپورٹ سے سفر کرتے تھے جبکہ اب دمام، القسیم، ریاض سمیت تمام ائیرپورٹس سے آمد اور روانگی کی سہولت دستیاب ہو گی۔

یہ بھی پڑھیں: بیرون ملک عمرہ زائرین کے لیے سرکاری ویب سائٹ ’نسک‘ کا اجرا

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشیائی ترقیاتی بینک معاشی استحکام کو فروغ دینے کیلئے پاکستانی کوششوں کا معترف
پاکستان نیوی وار کالج لاہور میں 53 ویں پی این اسٹاف کورس کی تقریب
قانونی طریقے سے بیرون ملک سرمایہ کاری کرنا غلط نہیں ہے، وزیر داخلہ
تمام اداروں میں دہری شہریت کے قانون پر عملدرآمد ہونا چاہیے، مصطفیٰ کمال
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر