Advertisement
Advertisement
Advertisement

موسٹ پاپولر اوورسیز پاکستانی کی عمران خان سے ملاقات

Now Reading:

موسٹ پاپولر اوورسیز پاکستانی کی عمران خان سے ملاقات
عمران خان

موسٹ پاپولر اوورسیز پاکستانی کی عمران خان سے ملاقات

موسٹ پاپولر اوورسیز پاکستانی ریحان صدیقی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  موسٹ پاپولر اوورسیز پاکستانی ہم ایف ایم کے سی ای او ریحان صدیقی کی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان کے ساتھ زمان پارک لاہور میں خصوصی ملاقات  ہوئی۔

ملاقات میں نامور گلوکار ابرار الحق ، اعظم سواتی اور شاہ محمود قریشی سمیت دیگر رہنما بھی شریک ہوئے ۔

یہ بھی پڑھیں: عمران خان کی گرفتاری کا خدشہ، کارکنان کی بڑی تعداد زمان پارک کے باہر جمع

اس موقع پر پاکستان میں موجودہ صورتحال اور اوورسیز پاکستانیوں کی کاوشوں پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہونے والے نقصانات اور بحالی کے کاموں میں اوورسیز پاکستانیوں کی خصوصی کاوشوں کو سراہا گیا ۔

Advertisement

امریکہ میں مقیم موسٹ پاپولر اوورسیز ریحان صدیقی جو پاکستانی فنکاروں کو دنیا بھر میں متعارف کروانے کے ساتھ ساتھ ان کے لیے تقریبات کا انعقاد کرتے ہیں اور پاکستانی این جی اوز کے ساتھ بغیر معاوضہ کام بھی کر رہے ہیں جس میں سہارا فاؤنڈیشن کےساتھ سیلاب متاثرین کے لیے گھر بنوا رہے ہیں جبکہ سہارا فاؤنڈیشن کی یونیورسٹی اور اسپتال کے لیے بھی کام کر رہےہیں۔

یہ بھی پڑھیں: تحریک انصاف کراچی کی عوام کے ساتھ ہے، عمران خان

ریحان صدیقی گلوکار عاطف اسلم، علی ظفر،علی عظمت، مہوش حیات، ابرارالحق، عابدہ پروین، نصیبو لعل اور فرحان سعید سمیت دیگر فنکاروں کے ایونٹ آرگنائز کر چکے ہیں ۔

وہ رواں سال گلوکار سجاد علی، میکال ذوالفقار،  سونیا حسین، فواد خان،  فہد مصطفیٰ، کبری خان اور ابرار الحق سمیت دیگر فنکاروں کے ساتھ سہارا فاؤنڈیشن  کے چیریٹی شو امریکہ اور کینیڈا میں منعقد کرنے جارہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر