Advertisement
Advertisement
Advertisement

روس سے تمام معاملات مارچ سے پہلے طے ہو جائیں گے، مصدق ملک

Now Reading:

روس سے تمام معاملات مارچ سے پہلے طے ہو جائیں گے، مصدق ملک
مصدق ملک

روس سے تمام معاملات مارچ سے پہلے طے ہو جائیں گے، مصدق ملک

وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ روس سے تمام معاملات مارچ سے پہلے طے ہو جائیں گے۔

سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا تھا کہ ساٹھ دن سے روس سے مذاکرات چل رہے ہیں۔ روس سے مذاکرات کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری ہوا۔

مزید پڑھیں: حکومت سولر سے متعلق سہولت دینے کیلئے پالیسی لا رہی ہے، وزیر توانائی

مصدق ملک نے کہا کہ روس سے تجارت پر بات چیت چل رہی ہے۔ روس نے پاکستان کو یقین دھانی کروائی ہے کہ بیس سے اکیس دن ٹرویل ٹائم ہے۔

انہوں نے کہا کہ نیشنل شپنگ کارپوریشن سے روس سے تیل منگوانے کے لیے براہ راست مذاکرات چل رہے ہیں۔ اضافی جہاز بھی چاہیے ہوں  تو نیشنل شپنگ کارپوریشن مہیا کرے گی۔

Advertisement

مزید پڑھیں: انرجی سیکیورٹی کے تمام انتظامات جلد مکمل کر لیئے جائیں گے، مصدق ملک

وزیر مملکت برائے پیٹرولیم کا کہنا تھا کہ ایران کے ساتھ بارٹر ڈیلز ہیں ، باقی پر پابندی لگی ہوئی ہے۔ تیل کی مصنوعات کی قیمت اتنی زیادہ ہے کہ ہمارے پاس تبادلے کے لیے زیادہ اشیاء نہیں ہیں۔

مصدق ملک نے کہا کہ ایل پی جی بارٹر کے ذریعے ایران سے آرہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا
لاہور کا فضائی معیار شدید آلودہ قرار
آبادی اور کلائمیٹ چینج پاکستان کی بقا کامسئلہ ہے، محمداورنگزیب
شہر قائد میں خنک راتیں، دن گرم اور خشک رہے گا
27 ویں آئینی ترمیم کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
چمن باڑدر پر افغان عناصر کی فائرنگ، سیکیورٹی فورسز کا ذمہ دارانہ جواب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر