Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قطر؛ دوحہ میں پانچویں ترقی پزیر ممالک کی کانفرنس کا انعقاد

Now Reading:

قطر؛ دوحہ میں پانچویں ترقی پزیر ممالک کی کانفرنس کا انعقاد
قطر

قطر؛ دوحہ میں پانچویں ترقی پزیر ممالک کی کانفرنس کا انعقاد

دوحہ میں پانچویں ترقی پزیر ممالک کی کانفرنس کا آغاز ہو گیا۔

تفصیلات کے مطابق ترقی پزیر ممالک کی 5 ویں کانفرنس 5 سے 7 مارچ تک دوحہ میں جاری رہیگی جس میں مختلف ترقی پزیر ممالک کے صدور، وزرائے اعظم اور وزرائے خارجہ شرکت کر رہے ہیں۔

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترقی یافتہ ممالک اور عالمی طاقتیں چھوٹے ممالک کو درپیش چیلنجز کیلئے آگے بڑھیں، عالمی معاشی قوتیں حسب وعدہ اپنے اہداف کو عملی جامہ پہنائیں، ترقی پذیر اور غریب ممالک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے 500 بلین ڈالر کی اشد ضرورت ہے۔

سیکریٹری جنرل یو این کا کہنا تھا کہ نوجوان، پارلیمنٹیرینز، اور سول سوسائٹی کے نمائندے عالمی رہنماؤں کے ساتھ مل کر اپنی شراکت داری اور عزم کی تجدید کے لیے آگے بڑھیں، ہمیں ایک ساتھ مل کر مشترکہ راستے پر متفق ہونا ہو گا تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ غربت میں رہنے والے 1 بلین لوگ پیچھے نہ رہ جائیں۔

اس موقع پر ترقی پزیر ممالک کیلئے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے 60 ملین ڈالر مالیت امداد دینے کا اعلان کیا۔

Advertisement

یہ بھی پڑھیں؛ وزیر اعظم دو روزہ دورے پر قطر پہنچ گئے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کے پاس جانا ناکامی کی علامت ہے، شاہد خاقان عباسی
بطور وزیر اعظم میں نے 58-2 بی کا خاتمہ کیا، یوسف رضا گیلانی
چینی برآمد کرنے کا جلد از جلد فیصلہ کیا جائے، شوگر ملز ایسوسی ایشن
مولانا فضل الرحمان کا ذمہ داران سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب
کالی چائے کے ٹیکس چھوٹ کا غلط استعمال کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن
چنگاری نے 2 کروڑ سے زائد کی گندم جلا کر راکھ کر دی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر