Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

عیدالفطر پر مُلک بھر میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی

Now Reading:

عیدالفطر پر مُلک بھر میں کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ بڑی خبر آگئی

عیدالفطر پر مُلک بھر میں چھٹیوں کے حوالے سے انتہائی اہم خبر آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق عیدالفطر پر ہر سال حکومت کی جانب سے 3 چھٹیاں دی جاتی ہیں  لیکن اس بار عید پر 4 سے 5 چھٹیوں کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

کابینہ ڈویژن نے ملک میں عید الفطر پر چھٹیوں سے متعلق کام کا آغاز کر دیا ہے، عید کے لیے 4 سے 5 چھٹیاں دینے کی تجویز وزیر اعظم ہاؤس کو دی جائے گی جبکہ حتمی فیصلہ وزیر اعظم اگلے ہفتے کریں گے۔

اگر عید جمعہ کو ہوئی تو 20 سے 23 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی جبکہ ہفتہ 22 اپریل کو ہوئی تو 20 سے 24 اپریل تک چھٹیاں ہوں گی۔

کابینہ ڈویژن وزیر اعظم کی باضابطہ منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔

Advertisement

دوسری جانب رویت ہلال ریسرچ کونسل کے سیکریٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند دیکھنے کے لیے ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعرات 20 اپریل کی شام ہوگا لیکن ہمیں ایسا لگتا ہے کہ جمعرات کو چاند نظر نہیں آسکتا لہٰذا عید 30 روزے مکمل ہونے کے بعد ہفتہ 22 اپریل 2023ء کو ہوگی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہمارا لیڈر جیل میں ہے اور کہتے ہیں انصاف دلائیں گے، بیرسٹر گوہر علی
سرکاری ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری
صوبہ بھر میں خراب واٹر فلٹریشن پلانٹس کو فعال کرنے کا حکم
نیب نے ترامیم کالعدم قرار دینے کیخلاف وفاقی حکومت کی اپیلوں کی حمایت کر دی
پاور ڈویژن حکام سے ملاقات؛ آئی ایم ایف کے نئے مطالبات سامنے آگئے
پی ٹی آئی کیلئے ایک اور بڑی مشکل کھڑی ہوگئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر