Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ

Now Reading:

تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ

تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ

تعلیمی اداروں سے متعلق بڑا فیصلہ آ گیا۔

تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا نگراں حکومت نے صوبے میں تعلیمی ادارے 15 مئی کو کھولنے کا فیصلہ کرلیا ہے جبکہ میٹرک امتحانات کا شیڈول بھی جاری کردیا گیا ہے۔

احتجاج کے باعث ملتوی کئے گئے پرچے 19 مئی سے شروع ہوں گے جبکہ میٹرک امتحانات پہلے سے اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ہوں گے۔

واضح رہے کہ لاہور میں غیر معمولی صورتحال کے پیشِ نظر دو دن اسکولز بند رہنے کے بعد آج سے معمول کے اوقات کار کے مطابق کھل گئے۔

محکمہ تعلیم پنجاب کی جانب سے اسکولز کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا تاہم یونیورسٹیوں میں تدریسی عمل کا آغاز پیر سے ہوگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مذاکرات ہی موجودہ بحران سے نکلنے کا واحد راستہ ہے، چوہدری پرویز الہیٰ
فیصل آباد میں ہر صورت جلسہ کریں گے، حامدرضا
سنگین جرائم میں مطلوب 2 اشتہاری ملزمان ابوظہبی سے گرفتار
انسداد تمباکو نوشی کے لیے سگریٹ کی خوردہ قیمتیں بڑھانے کی تجویز
تربیلاڈیم میں پانی کے لیول کو1470فٹ تک رکھنے کی منظوری
آزاد کشمیر میں کشیدہ صورت حال، مظفرآباد میں انٹرنیٹ سروس بند
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر