Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیاسی منظر نامہ تبدیل؛ ق لیگ کا ن لیگ کو بڑا سرپرائز

Now Reading:

سیاسی منظر نامہ تبدیل؛ ق لیگ کا ن لیگ کو بڑا سرپرائز

پاکستان مسلم لیگ ق کی جانب سے بیرون ملک تنظیم سازی کا سلسلہ جاری ہے، اہم سیاسی رہنما ڈاکٹر شوکت علی ق لیگ میں شامل ہو گئے۔

تفصیلات کے مطابق یو کے سے معروف سیاسی شخصیت ڈاکٹر شوکت علی نے پاکستان مسلم لیگ میں شمولیت اختیار کر لی۔

ڈاکٹر شوکت علی کی صدر پاکستان مسلم لیگ و سابق وزیر اعظم چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات بھی ہوئی۔

ملاقات میں پارٹی کے چیف آرگنائزر چوہدری محمد سرور اور سیکرٹری جنرل پنجاب چوہدری شافع حسین بھی موجود تھے۔

چیف آرگنائزر پاکستان مسلم لیگ چوہدری سرور نے ڈاکٹر شوکت علی کو پارٹی میں شمولیت پر خوش آمدید کہا۔

Advertisement

صدر پاکستان مسلم لیگ چوہدری شجاعت حسین نے ڈاکٹر شوکت علی کو یو کے کا جنرل سیکرٹری مقرر کر دیا جبکہ ڈاکٹر شوکت علی کی نامزدگی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔

واضح رہے کہ ڈاکٹر شوکت علی عرصہ دراز سے مسلم لیگ ن کے ساتھ منسلک تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئےقرض پروگرام اوربجٹ پرآئی ایم ایف سےمذاکرات کل سےباقاعدہ شروع ہوں گے
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کےمطابق پورا کیاجانا چاہئے، صدرمملکت
حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا
پشاور میں سڑک کے درمیان بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر