Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ڈی ایم اے نے مون سون سیزن میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کر دیا

Now Reading:

پی ڈی ایم اے نے مون سون سیزن میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کر دیا
سیلاب

پی ڈی ایم اے نے مون سون سیزن میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کر دیا

پی ڈی ایم اے نے مون سون سیزن میں سیلاب کا خدشہ ظاہر کر دیا ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں طوفانی بارشوں کا امکان ہے، تیز بارشوں کے نتیجے میں اربن فلڈنگ کے خدشات ہیں، ضلع ڈیرہ غازی خان کے نالوں میں خطرناک سیلاب کے امکانات ہیں۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق منگلہ ڈیم 76 فی صد اور تربیلہ ڈیم 80 فی صد پانی سے بھر چکے ہیں، دریائے سندھ میں تربیلہ اور کالا باغ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ چشمہ اور تونسہ کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے۔

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے ستلج میں جی ایس والا اور سلیمانکی کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے۔

پی ڈی ایم اے کے مطابق موسم کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے ڈی جی خان اور راجن پور کے ندی نالوں میں طغیانی آسکتی ہے ۔

Advertisement

ترجمان پی ڈی ایم اے کے مطابق سیالکوٹ، نارووال اور راولپنڈی کے ندی نالوں میں اگلے چوبیس گھنٹوں میں طغیانی کا امکان ہے، پنجاب کی تمام ڈویژنل انتظامیہ کو ضروری اقدامات کی ہدایات جاری کی جا چکی ہیں، راولپنڈی ضلعی انتظامیہ کو نالہ لئی سے تجاوزات ہٹانے کی ہدایات دی گئی ہیں، نالہ لئی کے راستے سے مقامی آبادی کو خالی کروانے کی ہدایات بھی جاری کر دی گئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اسلام آباد میں غیرقانونی اجتماع کی اجازت نہیں دی جائے گی، ہائیکورٹ
تحریک انصاف کے بھیس میں تحریک انتشار کا واحد مقصد ملک میں آگ لگانا ہے، مریم نواز
سندھ پولیس کے جوان اسپیشل ٹرین کے ذریعے اسلام آباد پہنچ گئے
شمالی وزیرستان میں شہادت نوش کرنے والے فوجی جوانوں کی نماز جنازہ ادا
کوئی ملک پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا، شرجیل میمن
تحریک انصاف اور امن و امان دونوں اک دوسرے کے متضاد ہیں، رانا سکندر حیات
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر