Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہمیں پانی کے ضیاع کو روکنا ہوگا، خواجہ آصف

Now Reading:

ہمیں پانی کے ضیاع کو روکنا ہوگا، خواجہ آصف
خواجہ آصف

ہمیں پانی کے ضیاع کو روکنا ہوگا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہمیں پانی کے ضیاع کو روکنا ہوگا۔

وفاقی وزیر خواجہ آصف نے اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں چار سال واٹر اینڈ پاور کا منسٹر رہا، ہمارے پاس پانی وافر مقدار میں موجود ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس آج بھی اتنا ہی پانی جتنا 65 سال پہلے تھا، گزشتہ سال بہت بارشیں ہوئیں اور سارا پانی سمندر میں چلا گیا۔

خواجہ آصف نے مزید کہا کہ ہمارا ایری گیشن کا نظام بھی موہنجودڑو کے زمانے کا ہے، دنیا کہاں پہنچ گئی ہم آج بھی فیلڈ ایری گیشن میں پھنسے ہوئے ہیں۔

اس سے قبل وفاقی وزیر خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ 13ماہ وزیر اعظم شہباز شریف نے جو کردار ادا کیا وہ شاید ہی کوئی اور ادا کر سکتا تھا، آئی ایم ایف معاہدے پر دستخط کر ناقابل فخربات نہیں، اتحادی حکومت نے ہمالیہ جیسے مسائل حل کیے۔

Advertisement

خواجہ آصف نے مزید کہا تھا کہ ملک میں ہزاروں روپے کا ٹیکس اور بجلی، گیس چوری ہوتی ہے یہ چوری ہوتی رہی تو ہمارا ملک معاشی طور پر کبھی مستحکم نہیں ہوسکتا، ایسے بھی شہر ہیں جہاں 85 فیصد تک بجلی اور گیس چوری ہوتی ہے۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر