Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ایک اور بڑی گرفتاری ہوگئی

Now Reading:

ایک اور بڑی گرفتاری ہوگئی

ایک اور بڑی گرفتاری ہوگئی

سابق وفاقی وزیر شیریں مزاری کی بیٹی اور سماجی کارکن ایمان مزاری کو ایک بار پھر گرفتار کرلیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق انسدادہشت گردی عدالت نے دھمکی، اشتعال اور بغاوت کے کیس میں ایمان مزاری کو رہائی کے بعد جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا ہے۔

ایمان مزاری کو  تھانہ بارہ کہو میں درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا ہے۔

اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے آج صبح ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواستِ ضمانت منظور کی تھی۔

ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواست ضمانت بعداز گرفتاری پر سماعت اے ٹی سی جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی تھی۔

Advertisement

عدالت نے ایمان مزاری اور علی وزیر کی درخواستِ ضمانت 30، 30 ہزار روپے مچلکوں کے عوض منظور کی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آرمی چیف سےامریکی کمانڈرکی ملاقات، خطےمیں امن واستحکام کیلئےپاکستان کی تعریف
9مئی کے موقع پر فورس کمانڈر ایف سی این اے کا شہدا کو خراج عقیدت
24 ملین سے زائد پاکستانی فعال تمباکو نوشی کرتے ہیں، تحقیقی رپورٹس
پنجاب اسمبلی میں سانحہ 9 مئی کے خلاف مذمتی قرارداد منظور
9مئی سیاہ ترین دن ہے، ملک سےمحبت کرنے والا ایساسوچ بھی نہیں سکتا، مریم نواز
پی آئی سی میں اندھیر نگری چوپٹ راج
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر