Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاک بحریہ کے زیراہتمام مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کیلئے تقریب کا انعقاد

Now Reading:

پاک بحریہ کے زیراہتمام مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کیلئے تقریب کا انعقاد
پاک بحریہ

پاک بحریہ کے زیراہتمام مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کیلئے تقریب کا انعقاد

پاک بحریہ کی جانب سے ‘ایک دن پاک بحریہ کے ساتھ’ کے زیر عنوان مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کے لیے تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق تعلیمی اداروں کے طلباء وطالبات کی تقریب پاکستانی نیوی وار کالج لاہور میں منعقد کی گئی۔

پاک بحریہ کے ترجمان نے بتایا کہ کمانڈر سینٹرل پنجاب رئیر ایڈمرل جاوید اقبال نے تقریب کے شرکاء سے خطاب کیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ مختلف تعلیمی اداروں کے 250 طلباء وطالبات کو پاک بحریہ کے آپریشنز، تنظیمی ڈھانچے اور دفاعی صلاحیتوں پر بریفننگ دی گئی۔

اس کے علاوہ تقریب میں اسپیشل سروس گروپ پاکستان نیوی کی جانب سے اینٹی ٹیررازم ڈیمو کا مظاہرہ بھی پیش کیا گیا۔

Advertisement

پاک بحریہ کے ترجمان نے مزید کہا کہ شرکاء کی جانب سے پاک بحریہ کی دفاعی صلاحیتوں اور تقریب کے انعقاد کو بھی سراہا گیا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کشمیریوں کیلئے پوری دنیا میں آواز اٹھاتے رہینگے، وزیراعظم
نیب ترامیم کیس: آرڈیننس لانے ہیں تو پھر پارلیمنٹ بند کر دیں، چیف جسٹس
کسان کیلئے 400 ملین کا پیکج لے کر آرہے ہیں، مریم نواز
کے پی حکومت کو بلاول بھٹو سے معافی مانگنی چاہیے، شرجیل میمن
معاشی ٹیم کے ایکسٹرنل فنانسنگ کے ابتدائی تخمینہ پر آئی ایم ایف سے مذاکرات
وزیراعظم کا دورہ آزاد جموں و کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر