Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

فافن کی انتخابی حلقوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو تجاویز

Now Reading:

فافن کی انتخابی حلقوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو تجاویز
فافن

فافن کی انتخابی حلقوں کے حوالے سے الیکشن کمیشن کو تجاویز

فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک ( فافن ) نے الیکشن کمیشن آف پاکستان ( ای سی پی ) کو حقلہ بندیوں کے عمل کو شفاف بنانے کیلئے تجاویز پیش کردی ہیں۔

فافن کی جانب سے الیکشن کمیشن کو انتخابی حلقوں کے حوالے سے اہم تجاویز دی گئی ہیں جس کے مطابق الیکشن رولز 2017 کے سیکشن 12 اور 13 میں ضروری ترامیم کی جائیں۔

حلقہ بندیوں کے جامع اعتراضات سماعت کے مرحلے تک پہنچیں اور حلقہ بندیوں سے متعلق سماعتيں اسلام آباد کے بجائے صوبوں میں ہونی چاہئیں، کسی اسمبلی کے حلقوں کے درمیان آبادی کا فرق 10 فیصد سے زیادہ بڑھنے نہ پائے۔

فافن کی جانب سے مطالبہ کیا گیا کہ حلقہ بندیوں کے دوران یکساں آبادی والے انتخابی حلقوں کی تشکیل یقینی بنائی جائے۔

فافن کے مطابق گزشتہ حلقہ بندی میں قومی اسمبلی کے 82 اور صوبائی اسمبلیوں کے 88 حلقوں میں 10 فیصد سے زائد آبادی کا فرق تھا، سب سے بڑا حلقہ این اے 39 بنوں 12 لاکھ سے زائد آبادی پر مشتمل تھا جبکہ سب سے چھوٹا حلقہ ٹانک تقریبا سوا 4 لاکھ آبادی کے ساتھ اس سے 3گنا چھوٹا تھا۔

Advertisement

فافن کے مطابق گزشتہ حلقہ بندی میں قومی اسمبلی والے حلقوں میں سے 34 حلقے پنجاب، 22 خیبرپختونخوا، 23 سندھ 3  تین بلوچستان میں تھے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر