موٹر وے پر سفر کرنے والوں کے لئے انتہائی بُری خبر آ گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے موٹروے ٹول ٹیکس میں اضافہ کردیا ہے۔
نیشنل ہائی وے اتھارٹی نے لاہور سے اسلام آباد تک کار کا ٹول ٹیکس 1100 روپے کردیا گیا جبکہ مسافر وین 2590 روپے، مسافر بسوں کو 3690 روپے ٹول ٹیکس ادا کرنا ہوگا۔
ہائی وے اتھارٹی کی جانب سے ٹول ٹیکس میں اضافے کا فوری نفاذ ہوگیا اور کلیکشن بوتھ کے باہربینرز آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔
اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں
ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں
پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں اور بیل آئیکن پر کلک کریں
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News