Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا؛ انتہائی اہم فیصلہ ہوگیا

Now Reading:

چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا؛ انتہائی اہم فیصلہ ہوگیا

چیئرمین پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا؛ انتہائی اہم فیصلہ ہوگیا

عسکری ٹاور حملہ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کو شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر جوائنٹ انوسٹیگیشن ٹیم اٹک جا کر چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان قلمبند کرنے کیلئے عدالت سے اجازت لے گی۔

عسکری ٹاور کیس کی بنائی گئی جے آئی ٹی کی سربراہ ایس ایس پی انوسٹیگیشن لاہور ہیں۔ جے آئی ٹی کی سربراہ ڈاکٹر انوش مسعود چوہدری اور ممبران اٹک جائیں گئے۔

ذرائع نے بتایا کہ عدالت سے اجازت کے بعد جے آئی ٹی ٹیم کے ممبران چیئرمین پی ٹی آئی کا بیان قلمبند کرے گی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئےقرض پروگرام اوربجٹ پرآئی ایم ایف سےمذاکرات کل سےباقاعدہ شروع ہوں گے
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کےمطابق پورا کیاجانا چاہئے، صدرمملکت
حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا
پشاور میں سڑک کے درمیان بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر