Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ریل گاڑیاں 3 گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافر شدید پریشان

Now Reading:

ریل گاڑیاں 3 گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافر شدید پریشان
ریل گاڑیاں

ریل گاڑیاں 3 گھنٹے تاخیر کا شکار، مسافر شدید پریشان

ریل گاڑیاں 3 گھنٹے تاخیر کا شکار ہیں جس کے باعث مسافر شدید پریشان ہیں۔

تفصیلات کے مطابق خیبر میل اپ دو گھنٹے 27 منٹ، کراچی آنے والی گرین لائن ایک گھنٹہ 32 منٹ، تیز گام اپ میں ایک گھنٹہ 27 منٹ، راولپنڈی سے کراچی جانے والی تیز گام دو گھنٹے تین منٹ جبکہ علامہ اقبال ایکسپریس اپ ایک گھنٹہ 32 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

علامہ اقبال ایکسپریس ڈاؤن دو گھنٹے 32 منٹ، کراچی سے حویلیاں جانے والی ہزارہ ایکسپریس تین گھنٹے 27 منٹ، حویلیاں سے کراچی آنے والی ہزارہ ایکسپریس دو گھنٹے 32 منٹ، کراچی ایکسپریس ایک گھنٹہ 17 منٹ، ملت تو ایکسپریس ڈاؤن دو گھنٹے 27 منٹ جبکہ ملت ایکسپریس اپ ایک گھنٹہ 17 منٹ تاخیر کا شکار ہے۔

ٹرینیں لیٹ ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

 

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر