Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات؛ سیاسی صورتحال پر گفتگو

Now Reading:

وزیراعظم سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات؛ سیاسی صورتحال پر گفتگو
وزیراعظم

وزیراعظم سے یوسف رضا گیلانی کی ملاقات؛ سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق وزیرِ اعظم و سینیٹر سید یوسف رضا گیلانی اور رکن قومی اسمبلی علی موسی گیلانی کی ملاقات ہوئی جس میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ملاقات میں یوسف رضا گیلانی نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو ملک کے مشکل وقت میں شاندار قیادت فراہم کرنے اور ملکی معاشی صورتحال کی بہتری پر خراج تحسین پیش کیا۔

اس موقع پر وزیرِ اعظم نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کے ہر فیصلے میں ساتھ دیا جسکا بے حد مشکور ہوں۔

شہباز شریف نے مزید کہا کہ اتحادیوں کے تعاون کے بغیر حکومت ملکی معیشت کی بحالی کا مشکل کام کبھی اکیلے نہ کر سکتی تھی۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

Advertisement

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر