Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لیسکو میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن، 20 افراد گرفتار

Now Reading:

لیسکو میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن، 20 افراد گرفتار
بجلی چوروں

بجلی چوری کیخلاف موثر اقدامات کے مثبت نتائج

لیسکو میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق لیسکو میں بجلی چوروں کیخلاف آپریشن میں بارہویں روز میں 20 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

لیسکو میں بارہویں روز کے آپریشن کے دوران تمام سرکل میں 396 کنکشنز بجلی چوری میں ملوث پائے گئے،392 بجلی چوروں کے خلاف ایف آئی آرز کی درخواستیں متعلقہ تھانوں میں دائر کر دی گئی ہیں جن میں سے 179 ایف آئی آرز رجسٹرڈ ہو چکی ہیں جبکہ 20 ملزمان کو گرفتار بھی کیا گیاہے، پکڑے جانے والے کنکشنز میں کمرشل18 ، زرعی 4 اور 374 ڈومیسٹک تھے، تمام کنکشنز منقطع کر کے ان کو 866732 یونٹس ڈٹیکشن بل کی مد میں چارج کئے گئے ہیں جن کی مالیت 34184707 (تین کڑوراکتالیس لاکھ چوراسی ہزار سات سو سات)روپے  ہے۔

کنگن پور میں میں زرعی کنکشن کو 17857 یونٹس (625,000)روپے، چک گنڈا سنگھ حجرہ دیپالپور میں زرعی کنکشن کو 25000  یونٹس(550,000)روپے،،ہیر کھڈیاں قصور  میں زرعی کنکشن کو پکڑے جانے پر101,55 یونٹس(355,450)روپے، اچھرہ موڑ میں کمرشل کنکشن کو4,570یونٹس،(350,000)روپے، چونگی امرسدھو میں کمرشل کنکشن کو 4,647یونٹس(255,585) روپے کی رقم چارج کی گئی ہے۔

 

Advertisement

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز کے نو منتخت عہدیداروں کو وزیر اعظم کی مبارکباد
اسپیکر قومی اسمبلی کا پریس گیلری سے موبائل فوٹیج بنانے کا نوٹس
تمباکو کی کھپت کم کرنے کے لئے قیمتوں میں اضافہ ناگزیر ہے، ڈبلیو ایچ او تحقیق
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ، اسٹیٹ بینک کی رپورٹ جاری
کسانوں کا جوش بتا رہا ہے کہ تحریک شروع ہو چکی ہے، امیر جماعت اسلامی
پنجاب میں 2 ہزار ایکڑ پر گارمنٹ سٹی کے قیام کا منصوبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر