Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

صدر مملکت نے انتہائی اہم اعلان کردیا

Now Reading:

صدر مملکت نے انتہائی اہم اعلان کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ معیشت، ثقافت اور تجارت کے شعبوں میں بنگلہ دیش کے ساتھ تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔

تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے بنگلہ دیش میں پاکستان کے نامزد ہائی کمشنر سید احمد معروف کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں عارف علوی کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش میں ہائی کمشنر دونوں برادر ممالک کو مزید قریب لانے کیلئے کام کریں، معیشت، ثقافت اور تجارت کے شعبوں میں بنگلہ دیش کے ساتھ تعاون بڑھانے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین تجارت بڑھانے کے وسیع امکانات موجود ہیں، دونوں ممالک مشترکہ مذہب اور تاریخ کے حامل ہیں، دونوں ممالک کے درمیان عوامی اور ثقافتی روابط بڑھانے کی ضرورت ہے۔

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سید احمد معروف کو بنگلہ دیش میں بطور پاکستانی ہائی کمشنر تعینات ہونے پر مبارکباد دی اور نامزد ہائی کمشنر کیلئے اپنے فرائض کی انجام دہی میں نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارے فیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حریت رہنماؤں کی جانب سے آزاد کشمیر کی صورت حال قابو پانے پر وزیر اعظم کو خراج تحسین
شناختی کارڈ بنوانے والے شہریوں کے لیے بڑی خوشخبری
طارق بشیر چیمہ اور زرتاج گل کے درمیان لڑائی کی وجہ سامنے آگئی
آئی ایم ایف کا غربت کے خاتمے کے پروگرامز میں توسیع کا مطالبہ
بانی پی ٹی آئی کی تصویر کس نے لیک کی، تعین کرلیا گیا
چینی وزیرخارجہ کا مالی استحکام کیلئے پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کا اعادہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر