Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ فواد چوہدری کا سرپرائز اعلان

Now Reading:

ملکی سیاست میں نئی ہلچل؛ فواد چوہدری کا سرپرائز اعلان

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سرپرائز اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سیدھی بات ہے، بجلی بنانے کے مہنگے پلانٹ لگائے گئے، اب 1400 ارب روپیہ آپ نے ان بجلی کے کارخانوں کو دینا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حالات ایسے نہیں ہیں کہ حکومت سبسڈی دے۔ اب صرف سیاسی نعرے کے طور پر ن لیگ، پیپلز پارٹی چاہتی ہیں سارا بوجھ نگران حکومت اٹھائے۔

سابق وفاقی وزیر نے کہا کہ نگران وزیر محمد علی کہہ رہے ہیں کہ پی ڈی ایم کی حکومت نے جان بوجھ کر آخری ماہ کی ایڈجسٹمنٹ نہیں کی اور یہ فیصلہ نگران حکومت کیلئے چھوڑ دیا، پاکستان کے دو تہائی بحران دراصل پیپلزپارٹی اور ان کے پیدا کردہ ہیں اس میں کوئی شبہ نہیں۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نئےقرض پروگرام اوربجٹ پرآئی ایم ایف سےمذاکرات کل سےباقاعدہ شروع ہوں گے
باز آرگنائزیشن کے زیر اہتمام پاکستان میں پہلی بار ای گیمنگ کے مقابلوں کا انعقاد
آزادکشمیر کے عوام کے مطالبات کو قانون کےمطابق پورا کیاجانا چاہئے، صدرمملکت
حکومتی وفد پاک افغان بارڈر چمن پہنچ گیا
پشاور میں سڑک کے درمیان بارودی مواد کا دھماکا، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پیپلزپارٹی کا ذوالفقار علی بھٹو کو قومی ہیرو قرار دینے کا مطالبہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر