Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

لاہور ہائیکورٹ؛ پرویز الہٰی کی بازیابی کا کیس کل کی کاز لسٹ سے نکال دیا گیا

Now Reading:

لاہور ہائیکورٹ؛ پرویز الہٰی کی بازیابی کا کیس کل کی کاز لسٹ سے نکال دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ؛ پرویز الہٰی کی بازیابی کا کیس کل کی کاز لسٹ سے نکال دیا گیا

لاہور ہائیکورٹ؛ پرویز الہٰی کی بازیابی کا کیس کل کی کاز لسٹ سے نکال دیا گیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق جسٹس امجد رفیق نے کل پرویز الہٰی کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا، جسٹس امجد رفیق کل سے لاہورہائیکورٹ کی پرنسپل سیٹ پر کیسز کی سماعت نہیں کریں گے، روسٹر کے مطابق جسٹس امجد رفیق 28 اکتوبر تک ملتان بینچ میں کیسز کی سماعت کریں گے۔

جسٹس امجد رفیق نے کل پرویز الہٰی کو پیش کرنے کا حکم دے رکھا تھا، جسٹس امجد رفیق کا ملتان بینچ میں ٹرانسفر کا روسٹر 30 اگست کو جاری کیا گیا تھا۔

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں۔

ٹوئٹر پر ہمیں فالو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں۔

Advertisement

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر