Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

اسد عمر نے بھی خاموشی توڑدی؛ سرپرائز اعلان

Now Reading:

اسد عمر نے بھی خاموشی توڑدی؛ سرپرائز اعلان

سیاسی منظر نامہ تبدیل؛ اسد عمر نے اہم اعلان کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے سرپرائز اعلان کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سابق جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگر مجھے عثمان ڈار اور صداقت عباسی کی طرح کوئی ایسا کام کرنا ہوتا تو کرچکا ہوتا۔

صحافی نے اسد عمر سے سوال کیا کہ سپریم کورٹ کا کل کا فیصلہ کیسے دیکھتے ہیں؟ اس پر اسد عمر نے عدالت کا فیصلہ درست قرار دیا۔

صحافی نے پوچھا کہ نواز شریف وطن واپس آئیں گے؟ اسد عمر نے کہا کہ اس فیصلے کے بعد یہ اچھا سوال ہے کہ نواز شریف واپس آئیں گے یا نہیں، سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد شہباز شریف کیوں خوش ہیں؟ یہ میرا معصومانہ سوال ہے آپ سے، ایک فیصلے پر تحریک انصاف بھی خوش ہے اور شہباز شریف بھی خوش ہیں۔

صحافی نے سوال کیا کہ سائفر کیس میں چیئرمن پی ٹی آئی اندر ہیں اور آپ کو ریلیف مل گیا ہے، اس پر اسد عمر نے کہا کہ سائفر کیس میں الزام یہ ہے کہ جنہیں ملا انہوں نے ٹھیک استعمال نہیں کیا۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ ہمارا ماننا ہے کہ قانونی استعمال کیا ہے، سائفر چار لوگوں میں آتا ہے وزیراعظم، وزیر خارجہ، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی، پلاننگ منسٹر کہاں سے آگیا ایف آئی آر میں، میرا صرف نام آیا ہے۔

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
سندھ میں غیر رجسٹرڈ گاڑیوں اور ٹیکس دہندگان کے خلاف مہم شروع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر