Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے 3 ارب ڈالر کے منصوبے منظور

Now Reading:

سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے 3 ارب ڈالر کے منصوبے منظور

سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کیلئے 3 ارب ڈالر کے منصوبے منظور

سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے 3 ارب ڈالر کے منصوبے منظور کرلیے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزارت منصوبہ بندی نے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے لیے 3 ارب ڈالر کے منصوبے منظور کرلیے گئے ہیں، سی ڈی ڈبلیو پی کی مجموعی طور پر فور آر ایف کے تحت 21 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی ہے۔

منصوبے کامیابی سے پاکستان کے مختلف صوبوں بالخصوص سندھ اور بلوچستان میں جاری ہیں۔

وزارت منصوبہ بندی کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال سیلاب سے 3 کروڑ سے زائد شہری متاثر ہوئے، پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا معاشی نقصان بھی ہوا، جینیوا کنونشن میں پاکستان کو 10 ارب ڈالرز امداد کے وعدے ہوئے، منصوبوں پر عمل درآمد کے لیے اسٹیئرنگ کمیٹی کام کر رہی ہے۔

حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے لئے پرعزم ہے، سمیع سعید

Advertisement

 نگراں وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید نے ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر سے ملاقات کی جس میں سیلاب 2022 سے تباہی کے بعد بحالی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات میں ورلڈ بینک کی مدد سے بحالی کے منصوبے جن میں انفراسٹرکچر، توانائی، ماحولیات اور دیگر منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

نگراں وزیر منصوبہ بندی نے کہا کہ حکومت سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی کے منصوبوں پر عملدرآمد کے لئے پرعزم ہے۔

ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے نگراں حکومت بالخصوص وزارت منصوبہ بندی کے کام کو خراج تحسین پیش کیا جبکہ انہوں نے منصوبوں کے جلد نفاذ کے لئے وزارت منصوبہ بندی کے کام کو سراہا اور مستقبل میں مزید مدد جاری رکھنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔

Advertisement

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مظفرگڑھ: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے صحافی جاں بحق
ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کے حوالے سے رپورٹ جاری کردی
خیبرپختونخوا ہاؤس اسلام آباد میں گورنر کیلئے مختص بلاک ختم کردیا گیا
پنجاب کےشہریوں کیلئےخوشخبری، فری آئی ٹی سٹی کا قیام
موبائل فونز ان لاک نہ کئے تو پی ٹی اے کا گھیراؤ کریں گے، انجمن تاجران
معاشی مسائل کے باوجود وفاقی حکومت نے 23 ارب کاپیکیج دیا، وزیراعظم آزاد کشمیر
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر