Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی بچت کی مختلف اسکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل

Now Reading:

قومی بچت کی مختلف اسکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل
قومی بچت اسکیم

قومی بچت کی مختلف اسکیموں کے شرح منافع میں ردوبدل کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق بہبود سیونگز سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں 24 بیسس پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق شرح منافع 16.6 فیصد سے کم کرکے 16.3 فیصد مقرر کردی گئی ہے جبکہ ریگولر انکم سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح میں 96 بیسس پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے اور شرح منافع 15.1 فیصدسے بڑھ کر16.1 فیصد ہوگیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹ پرمنافع کی شرح میں 20 بیسس پوائنٹس کی کمی ہوئی، سرٹیفکیٹ پر منافع کی شرح 18.2 سے کم ہو کر 18 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔

جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق سیونگز اکاؤنٹس پر منافع کی شرح میں 100 بیسس پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے، سیونگز اکاؤنٹس پر منافع کی شرح 19.5 سے بڑھ کر20.5 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔

Advertisement

نوٹیفکیشن کے مطابق پنشنرز بینی فیٹ اکاؤنٹس پر منافع کی شرح میں 24 بیسس پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے، اکاؤنٹس پر منافع کی شرح 16.6 سے کم کرکے 16.3 فیصد مقرر کردی گئی ہے۔

 

 

اگر آپ حالاتِ حاضرہ سے باخبر رہنا چاہتے ہیں تو ہمارےفیس بک پیج https://www.facebook.com/BOLUrduNews/ کو لائک کریں

ٹوئٹر پر ہمیں فولو کریں https://twitter.com/bolnewsurdu01 اور حالات سے باخبر رہیں

پاکستان سمیت دنیا بھر سے خبریں دیکھنے کے لیے ہمارے  کو سبسکرائب کریں   اور بیل آئیکن پر کلک کریں

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علی امین گنڈا پور لڑنے کی بجائے اپنی کارکردگی پر توجہ دیں، فیاض الحسن چوہان
ہارجیت کھیل کا حصہ ہے، قومی ہاکی ٹیم نے پوری قوم کےدل جیت لیے، وزیراعظم
علی امین گنڈاپورنے بہت بدمعاشی کرلی اب مزیدنہیں کرنے دیں گے، فیصل کریم کنڈی
آصفہ بھٹوکو ڈرون سے زخمی ہونے کی وجہ سے شیخ زیداسپتال لایا گیا، یوسف رضا گیلانی
ہدف پورا کرنے کیلئے گندم کا ایک ایک دانا خریدیں گے، راناتنویرحسین
برطانیہ اور یورپ جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر